Contact Dr. Shahzad Akram
Cell Phone: #92 333 4657566
Dr. Akramís Homeopathic Clinic Lahore Pakistan for Homeopathy and Homeopathic Treatment
 
 

گھر پر علاج کی سہولت

علاج کے لئے کلینک پر جا کر معالج سے ذاتی طور پر ملنا یقیناً بہتر ہوتا ہے لیکن اگر مریض سفر نہ کر سکتا ہو یا کلینک بہت دُور ہو تو ایسا کرنا آسان نہیں ہوتا۔ ایسی صورت میں اگر آپ ہم سے علاج کرانا چاہتے ہوں (خصوصاً اگر آپ لاہور سے باہر رہتے ہیں) تو مندرجہ ذیل طریقہ اختیار کر سکتے ہیں۔

  • اس ویب سائٹ کے کنٹیکٹ کے صفحے پر دیئے گئے یا نیچے درج فون نمبر پر کال کریں، اپنی تکلیف تفصیل کے ساتھ بتائیں اور ضرورت کے مطابق مزید معلومات حاصل کریں۔ اپنی ٹیسٹ رپورٹیں آپ ای میل کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔
  • ہم آپ کے کیس کے مطابق آپ کو ادویات تفصیلی ہدایات کے ساتھ بذریعہ کوریئر ارسال کر دیں گے۔
  • جب تک آپ کا علاج جاری رہے گا، آپ ضرورت کے مطابق ہم سے مشورہ کر سکیں گے۔
Dr. Shahzad Akram: 0333-4657566

ضروری نوٹ

  • یہ سہولت صرف اندرون ملک کے لئے ہے۔
  • ہم بطور میڈیکل سٹور ادویات ارسال نہیں کرتے۔ اگر آپ کو کوئی دوائی چاہئے تو کسی میڈیکل سٹور سے رابطہ کریں۔